کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
شہر حیدرآباد میں آج جگہ جگہ پولنگ بوتھس پر ضعیف حضرات نے پولنگ میں دلچسپی لیتے ہویے مثال قایم کردی اور جمہوریت کے اس حق پر اپنے پورے اعتماد کو ظاہر کردیا- خیال رہے کہ آج شہر حیدرآباد میں بلدی انتخابات کے لیے رایے دہی ہو رہی ہے -